محمد تابش اصلاحی نے مدرسۃ الاصلاح سے فضیلت کی ڈگری حاصل کی. اس کے بعد جامعہ ملیہ اسلامیہ سے عربک آنرس میں بی اے کیا اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے ایم اے اور ایم فل کی ڈگری حاصل کی. فی الحال وہ شانتی نکیتن یونیورسٹی کلکتہ میں گیسٹ لکچرر کے فرائض انجام دے رہے ہیں. انجمن طلبہ قدیم مدرسۃ الاصلاح دہلی انہیں انکی اس کتاب کے رسم اجراء کی مناسبت سے مبارک باد دیتی ہے اور اللہ رب العزت سے دعا کرتی ہے کہ وہ انہیں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے.
Home
»
»Unlabelled
» محمد تابش اصلاحی کی کتاب( مسقط؛ بیسویں کی چوتھی دہائی میں ) کا اجرا.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment